تقابلی لسانیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لسانیات) وہ طریقہ جس کا تعلق مشترک ماخذ کی زبانوں کے باہمی رشتوں سے ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لسانیات) وہ طریقہ جس کا تعلق مشترک ماخذ کی زبانوں کے باہمی رشتوں سے ہو۔